نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے واضح الفاظ میں کہا کہ عراق کی الحشد الشعبی یعنی رضاکار فورس کی جانب بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔ رضاکار فورس ملک کی عزت و آبرو نیز اتحاد کی حمایت کرتی ہے اور ہم سب کو ان کا دفاع کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ عراقی تاریخ ساز ہیں اور ہم جن ...
سیم ڈیڈ لائن ہے۔
تنسیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم نے ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے جد و جہد میں عراق کسی بھی غیر ملکی پر اعتماد نہیں کرتا بلکہ وہ خود پر ہی بھروسہ کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے عراق کی حمایت فوجی ٹریننگ اور اسلحہ جاتی امداد تک ...
سیکڑوں میزائل کو روکنے میں ناتواں ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا تاریخی بیان کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، اب یہ بات پہلے سے زیادہ واضح ہوگئی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بعد سید حسن نصراللہ نے ت ...
سین کا کہنا ہے کہ داعش کا سرغنہ دو ماہ پہلے اور عراقی فوج کی جانب سے موصل میں داعش پر شدید حملے شروع کئے جانے کے بعد جس کی وجہ سے مغرب کی طرف جانے والا ایک راستہ کھل گیا تھا، موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے انڈیپینڈنٹ میگزین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ داعش نے موصل میں 17 کار بموں اور شام ...
سیکرٹری خارجہ تہمينہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، مسلم ممالک کے تنازعات میں فریق نہ بننے کی پالیسی پر پابند عہد ہے۔ الوقت - پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمينہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، مسلم ممالک کے تنازعات میں فریق نہ بننے کی پالیسی پر پابند عہد ہے۔
نیشنل اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکست ...
سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنا کر کیے گئے اس حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 دیگر زخمی ہو گئے۔ م
جاں بحق ہونے والوں میں پاکستان کے 4 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حملے کو ایک نوجوان خودکش بمبار نے انجام دیا۔
پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے بتایا ہے کہ یہ ایک خود ...
سی ایسی چیزیں ہیں جس میں یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ ہندوستان، پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔
نفیس زکریا نے کہا کہ پاکستان، خطے میں امن چاہتا ہے اور ہمارے وزیر اعظم نواز شریف کا بھی یہی خیال ہے تاکہ اقتصادی ترقی سے علاقے میں بسنے والے تمام افراد فائدہ اٹھا سکیں اسی لیے ہم چاہتے ...
سیکورٹی حکام اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ میدان جنگ میں فوج کے ہاتھوں شدید شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش فوج اور عوام کے حوصلے پست کرنے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد ...
سی سے گفتگو کرتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے تئیں میانمار حکومت کے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں رکھے جانے کو سخت قرار دیا اور کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ نسلی صفائے جیسی کوئی چیز رونما ہو رہی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اس علاقے (راخين) میں بہت زیادہ دشمنی ہے، یہاں تک کہ مسلمان بھی مسلمانوں کو قتل کر رہے ہ ...
سی کے ساتھ وہ اس بہانے ایک طرفہ اقدامات کو خطرناک اور تباہ کن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں اور ہمارا خیال ہے کہ اس قسم کے حملے شام میں ختم ہوتے جا رہے کہ دہشت گردوں کو طاقت فراہم کریں گے اور شام اور علاقے کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیں گے۔
  ...